حیدرآباد۔14جولائی(اعتماد نیوز)آج تلنگانہ کے صدر پردیش کانگریس پی لکشمیا
نے وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے اس بل سے
متعلق جلد بازی کرتے ہوئے اسکو لوک سبھا میں
منظوری دیتے ہوئے راجیہ سبھا
میں پیش کی۔ انہوں نے اس معاملہ میں ریاستی وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ
بھی ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ 12ارکان پارلیمنٹ ہونے کے باوجود کے سی
آر اس بل کو روکنے میں ناکام ہوگئے۔